top of page
Writer's pictureJhelum News

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے ریٹرننگ آفیسر تعینات کر دئیے

دینہ (اظہر چودھری )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات منعقدہ 30 اپریل 2023 کیلئے مقرر کئے گئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز، ریٹرننگ آفیسرز اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز کی تفصیلات جاری کر دیں - تفصیلات کے مطابق ڈپٹی الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات منعقدہ 30 اپریل 2023 کیلئے مقرر کئے گئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز، ریٹرننگ آفیسرز اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز کی تفصیلات جاری کر دیں - تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کو ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر جہلم مقرر کر دیا گیا ہے PP-25 جہلم i کیلئے اسسٹنٹ کمشنر دینہ حمداللہ کو ریٹرننگ آفیسر جبکہ اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ فضائل مدثر اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری (مردانہ) سوہاوہ سہیل رضا کو اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر مقرر کیا گیا ہے- PP-26 جہلم ii کیلئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریوینیو) جہلم محمد حسان طارق کو ریٹرننگ آفیسر جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز جہلم حبیب الرحمان اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری (مردانہ) جہلم راؤ عبدالکریم کو اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر مقرر کیا گیا ہے- PP-27 جہلم iii کیلئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) جہلم مس صباء سحر کو ریٹرننگ آفیسر جبکہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (مردانہ) پنڈدادنخان راؤ عدیل عباس اور اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان انور علی کو اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر مقرر کیا گیا ہے-ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کو ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر جہلم مقرر کر دیا گیا ہے PP-25 جہلم i کیلئے اسسٹنٹ کمشنر دینہ حمداللہ کو ریٹرننگ آفیسر جبکہ اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ فضائل مدثر اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری (مردانہ) سوہاوہ سہیل رضا کو اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر مقرر کیا گیا ہے- PP-26 جہلم ii کیلئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریوینیو) جہلم محمد حسان طارق کو ریٹرننگ آفیسر جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز جہلم حبیب الرحمان اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری (مردانہ) جہلم راؤ عبدالکریم کو اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر مقرر کیا گیا ہے- PP-27 جہلم iii کیلئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) جہلم مس صباء سحر کو ریٹرننگ آفیسر جبکہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (مردانہ) پنڈدادنخان راؤ عدیل عباس اور اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان انور علی کو اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر مقرر کیا گیا ہے-

0 comments

Commentaires

Noté 0 étoile sur 5.
Pas encore de note

Ajouter une note
bottom of page