top of page

اللہ تعالیٰ کا کرم ، قیادت کے اعتماد اور حلقے کے عوام کی حمایت کی وجہ سے ممکن ہوا ہے، جہلم کے عوام نے جس اعتماد اور محبت سے نوازا ہے،ان کے ووٹ کاتاریخی خدمت کی صورت شکریہ ادا کریں گے،بلال اظہر کیانی


جہلم(رانا محمد عاصم سے) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 جہلم سے پارٹی امیدوار کے طورپرباضابطہ کاغذ اورپارٹی ٹکٹ جمع کرادیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ اللہ تعالیٰ کا کرم ، قیادت کے اعتماد اور حلقے کے عوام کی حمایت کی وجہ سے ممکن ہوا ہے، جہلم کے عوام نے جس اعتماد اور محبت سے نوازا ہے،ان کے ووٹ کاتاریخی خدمت کی صورت شکریہ ادا کریں گے۔ بلال اظہر کیانی نے کہا کہ 8 فروری کے انتخابات میں شیر کی جیت کے ذریعے نواز شریف کی قیادت میں عوام کو مہنگائی اور ملک کو معاشی بدحالی سے نجات دلانے میں کامیاب ہوں گے

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page