top of page

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت27اگست گرلزسکول سیری سانٹھ انوالی کوٹلی ستیاں میں فری میڈیکل کاانعقاد


جہلم( ادریس چودھری)اہلیان سیری سانٹھ انوالی کوٹلی ستیاں اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری .الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی27 اگست بروز اتوار گورنمنٹ مڈل سکول گرلزسیری سانٹھ انوالی کوٹلی ستیاں میں

11 سے 1 بجے منعقد کیا جائے گا۔ مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا ان شاءاللہ۔ اس میڈیکل کیمپ میں چائلڈ سپیشلسٹ۔میڈیکل سپیشلسٹ، ۔ سکن سپیشلسٹ، ۔ آئی سپیشلسٹ ڈاکٹرز مریضوں کا فری معائنہ کریں گے ۔ کیمپ میں فری میڈیسن کی سہولت بھی موجود ھو گی۔

۔


0 comments
bottom of page