top of page

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت25 جون 2023 بروز اتوار ناڑہ تحصیل جہلم میں فری میڈیکل کا انعقادہوگا



Jhelumnews.uk ادریس چودھری

اہلیان ناڑہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری ۔الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی بمقام ڈیرہ ملک عرفان ناڑہ تحصیل جہلم مورخہ 25 جون 2023 بروز اتوار10 بجے سے 12 بجے تک تک مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا۔ اس فری میڈیکل کیمپ میں چائلڈ سپیشلسٹ ۔ میڈیکل سپیشلسٹ،فزیو تھراپسٹ، آئی سپیشلسٹ ڈاکٹرز مریضوں کا فری معائنہ کریں گے ۔ جب کہ مریضوں کو فری میڈسن کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی ۔








0 comments
bottom of page