top of page

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت 24 ستمبر کو کندوال پنڈدادنخان میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ھو گا

جہلم( ادریس چودھری)اہلیان کندوال اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری.الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی24 ستمبر بروز اتوار بمقام اعوان ہاؤس نزد برائٹ کلاتھ سنٹر لاری اڈا کندوال تحصیل پنڈدادنخان میں 11 سے 2 بجے منعقد کیا جائے گا۔ مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا ان شاءاللہ۔چائلڈ سپیشلسٹ ۔ میڈیکل سپیشلسٹ ۔ سکن سپیشلسٹ ۔ أئی سپیشلسٹ ڈاکٹرز مریضوں کا معائنہ کریں گے ۔ جب کہ مریضوں کوفری میڈیسن کی سہولت بھی مہیا کی جائے گی









0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Commentaires

Noté 0 étoile sur 5.
Pas encore de note

Ajouter une note
bottom of page