top of page

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت 2جون بروز جمعہ کوچک باقر شاہ چکوال میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ہوگا

دینہ(ادریس چودھری Jhelumnews.uk)اہلیان چک باقر شاہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیے خوشخبری،الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ زیرنگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی

بمقام چک باقر شاہ ۔ یوسی ڈوہمن تحصیل چکوال ضلع چکوال صوبیدار اللہ دتہ صاحب کے پاس

مورخہ 2 جون 2023 بروزِ جمعہ3 بجے سے 5 بجے تک مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا۔ اس فری میڈیکل کیمپ میں چائلڈ سپیشلسٹ ۔ میڈیکل سپیشلسٹ،فزیو تھراپسٹ، آئی سپیشلسٹ ڈاکٹرز مریضوں کا فری معائنہ کریں گے ۔ جب کہ مریضوں کو فری میڈسن کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی ۔







0 comments
bottom of page