top of page

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت 13 اکتوبرکو اسلام نگر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ھو گا


جہلم( ادریس چودھری)اہلیان اسلام نگر یونین کونسل جیرورتیال موہری کتھڑیل، موہری برسال، کھبل اعوان، بڑی لس اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری ۔الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ زیرنگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی 13 اکتوبر 2023 انشاءاللہ گورنمنٹ پرائمری سکول اسلام نگر، نزد موہری سٹاپ سوہاوہ چکوال روڈ پر بروز جمعہ دن 3 بجے سے لیکر دن 5 بجے مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا۔ جہاں ماہر ڈاکٹر حضرات چائلڈ سپیشلسٹ ۔ أنکھوں کے سپیشلسٹ۔فزیو تھراپسٹ اور میڈیکل سپیشلسٹ کی ٹیم مفت مشورہ ، تشخیص اور ادویات فراہم کریں گے




۔

0 comments
bottom of page