top of page

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد مورخہ یکم مارچ دیوان حضوری سوہاوہ میں ھو گا

دینہ(ادریس چودھری)

اہلیان دیوان حضوری اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ

زیرنگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان

مدظلہ العالی

بمقام أ کسفورڈ پبلک سکول دیوان حضوری تحصیل سوہاوہ

مورخہ یکم مارچ 2023

بروز بدھ

3 بجے سے 5 بجے تک مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا۔چائلڈ سپیشلسٹ ۔ آئی سپیشلسٹ میڈیکل سپیشلسٹ،فزیو تھراپسٹ ڈاکٹرز مریضوں کا معائنہ کریں گے ۔ تمام مریضوں کو فری میڈیسن کی سہولت فرام کی جائینگی



0 comments
bottom of page