top of page

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت باڑیاں تحصیل مری میں فری9جولائی اتوار کو میڈیکل کیمپ کا انعقاد ھو گا

جہلم( ادریس چودھری)اہلیان باڑیاں اور گردونواح کے علاقوں کے لیے خوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی بروز اتوار

9 جولائی 2023بمقام گورنمنٹ الله دتہ ہائی سکول باڑیاں بازار تحصیل مری میں 11 سے 1 بجے دن منعقد کیا جائے گا۔ مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا۔ان شاءاللہ۔چائلڈ سپیشلسٹ ۔ میڈیکل سپیشلسٹ . سکن سپیشلسٹ ۔ أئی سپیشلسٹ ڈاکٹرز مریضوں کا فری چیک کریں گے۔

فری میڈیسن کی سہولت بھی میسر ھو گی۔

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page