top of page

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کی زیرنگرانی ڈھوک احمدشاہ سیدحسین میں8 دسمبرکوفری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ھوگا

جہلم(ادریس چودھری)اہلیان نئی آبادی ڈھوک احمد شاہ سید حسین اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری۔الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی8 دسمبر بروز جمعہ بمقام رکشہ اسٹینڈ نئی آبادی ڈھوک احمد شاہ3 سے 5 بجے منعقد کیا جائے گا۔ مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا ان شاءاللہ فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی۔چائلڈ سپیشلسٹ ۔ میڈیکل سپیشلسٹ ۔ فزیو تھراپسٹ کی ٹیم مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.یاد رھے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مد ظلہ العالی خود فرماتے ہیں۔




.

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page