top of page

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کی زیرنگرانی شاہ اللہ دتہ اسلام آبادمیں31دسمبرکوفری میڈیکل کیمپ کاانعقادھوگا


جہلم(ادریس چودھری)اہلیان شاہ اللہ دتہ اسلام آباد اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری آئی کیمپ

زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی 31 دسمبر بروز اتوار بمقام شاہ اللہ دتہ اسلام آباد

صبح 10 سے 12 بجے منعقد کیا جائے گا۔ مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا ان شاءاللہ فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی.آئی سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی ٹیم مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.یاد رھے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مد ظلہ العالی خود فرماتے ہیں



0 comments

Recent Posts

See All
bottom of page