top of page

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان دینہ کے زیر اہتمام 26 فروری کو بھلومار تلہ گنگ میں فری میڈیکل کا انعقاد ہوگا

دینہ(ادریس چودھری)اہلیان بھلومار تلہ گنگ اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ

مورخہ 26 فروری 2023 شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان

مدظلہ العالی

بمقام بوا ئز ہائی سکول بھلومار تحصیل تلہ گنگ ضلع چکوال

مورخہ 26 فروری 2023

بروز اتوار

11 بجے سے 1 بجے تک مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا

چائلڈ سپیشلسٹ ۔ آئی سپیشلسٹ میڈیکل سپیشلسٹ،سکن سپیشلسٹ ڈاکٹرز مریضوں کا معائنہ کریں گے۔ تمام مریضوں کو

فری میڈیسن کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ اس سلسلے میں تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page