top of page

البیرونی ڈگری کالج پنڈدادنخان کے شعبہ سپورٹس کے انچارج چوہدری بلال اسلم کی 18 گریڈ میں ترقی



پنڈدادنخان(تحصیل رپورٹر Jhelumnews.uk) معروف ماہر تعلیم ا پر فیسر چوہدری بلال اسلم کو 18 گریڈ میں ترقی پانے پر عوامی و سماجی حلقوں کی طرف سے مبارکباد تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ البیرونی ڈگری کالج پنڈدادنخان کے شعبہ سپورٹس کے انچارج اور ہردلعزیز معروف ماہر تعلیم پروفیسر چوہدری بلال اسلم کو 18 گریڈ ملنے پر پی ایس اے حق باہو ٹرسٹ تحصیل پنڈدادنخان تحصیل شوشل ویلفیئر کونسل انجمن بہبودی مریضاں پنجاب ٹیچر یونین کے علاوہ ملک محمد راحت فنانس آفیسر۔پرنسپل پروفیسر رحمن رانجھا پروفیسر رضوان احسن حکیم اختر علی شا ہ عبدالحفیظ ساقی سابق چیف آفیسر خواجہ شوکت محمود باوا محمد سلیم المعروف باوا شکیل احمد ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چوہدری محمد رمضان جانی نے پروفیسر چوہدری بلال اسلم کی تعلیمی اسپورٹس خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ترقی پر انہیں مبارکباد پیش کی ہے

0 comments
bottom of page