top of page

اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا

جہلم (رانا محمد عاصم سے)جلالپور شریف پولیس کی اہم کاروائی،تفصیلات کے مطابق اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا ، جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےاقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم اللہ دتہ کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے پسٹل 30بور معہ روند برآمد ،ملزم اللہ دتہ نے رواں سال فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کر دیا تھا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔

0 comments
bottom of page