top of page

اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا

جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk) یس ایچ او جلالپور شریف احسان عباس اور ٹیم کی اہم کاروائی،تفصلات کے مطابق اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی شناخت ذوالفقار احمد کے نام سے ہوئی ہےملزم سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ رائفل 12 بور رپیٹر برآمد کر لی گئی،ملزم نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر توقیر نامی شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا،جبکہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم محمد عاطف سے ناجائز اسلحہ رائفل 8 ایم ایم برآمد کر لی گئی ہےملزمان سے تفتیش جاری ہے،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

0 comments

Recent Posts

See All
bottom of page