top of page

اقدام قتل میں ملوث ملزم سمیت بکری چوری کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار



جہلم(ادریس چودھریJhelumnews.uk)ایس ایچ او للہ رانا عبدالطیف اور ٹیم کی اہم کاروائی،اقدام قتل میں ملوث ملزم سمیت بکری چوری کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی شناخت محمد نعمان کے نام سے ہوئی ہے،ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے شہریوں کو زخمی کیا تھا،ملزم سے رائفل12بور معہ روند برآمد،جبکہ ایک اور اہم کاروائی میں بکری چوری میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کی شناخت محمد عمران اور محمد شہباز کے ناموں سے ہوئی ہے،ملزمان سے نقد رقم 60ہزار برآمد،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے۔

0 comments
bottom of page