ہر محب وطن کا فرض ہے کہ وہ مادر وطن کے ساتھ اپنی فوج کے ساتھ بھی محبت کرے ۔فوج جہاں جغرافیائی حدود کی حفاظت کرتی ہے وہاں نظریاتی حدود کی بھی محافظ ہے
تفصیلات کے مطابق ان ایام میں ہمارے نوجوان جذباتی کیفیت میں مبتلا ہیں دانشوروں کا کہنا ہے کہ برائی سے نفرت کرو برے آدمی سے نفرت نہ کرو بلاشبہ تمام تمام پاکستانی اور تمام سیاسی جماعتیں محب وطن ہیں ایک دوسرے کو غدار کہنے سے اجتناب کریں ہم رات کو آرام سے نیند کرتے ہیں فوج نامساعد حالات میں بھی ہماری حفاظت کرتی ہے کوئی ایسا کام مت کرو جس سے اغیار خوش ہوں وطن عزیز کے اندر کیا ہو رہا ہے ہمارے جذبات کو کون ہوا دیتا ہے تمام شہری اپنی پولیس کے ساتھ مل کر شرپسند عناصر پر کڑی نظر رکھیں وقت کا یہی تقاضا ہے
Comments