top of page

اسٹیٹ بینک نے پلاسٹک کے نوٹوں کی خبروں پر وضاحت جاری کردی

ویب ڈیسک

کراچی: اسٹیٹ بینک نے پلاسٹک کے کرنسی نوٹ جاری کرنے سے متعلق خبروں کی تردیدکردی۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں پلاسٹک کے نوٹ جاری کرنے کی خبروں کی تردید کی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک حکام نے گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر چلنے والی نئے پولیمرنوٹ (پلاسٹک نوٹ) جاری کرنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ نوٹوں کو پولیمر (پلاسٹک نوٹ) کرنے کا کوئی منصوبہ یا تجویز زیر غور نہیں ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز جعلی کرنسی کی روک تھام کے لیے نئے پلاسٹک نوٹ جاری کرنے اور اس حوالے سے آئی ایم ایف وفد کو بریفنگ دینےکی خبریں سامنے آئیں تھیں


0 comments

Recent Posts

See All

پنڈدادن خان میں افسوسناک واقعہ۔ تھانہ للہ کے علاقہ پیر خسرو خان سے ایک شخص کی لاش برآمد // نیئر اعوان سے

پنڈدادن خان میں افسوسناک واقعہ تھانہ للہ کے علاقہ پیر خسرو خان سے ایک شخص کی لاش برآمد لاش کی شناخت غلام شبیر ولد محمد صدیق سکنہ جھارویاں کے نام سے ھوئی غلام شبیر کو مبینہ طور پر قتل کیا گیا پولیس جاے

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page