top of page

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یومِ قائدِاعظم اور کرسمس کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا

دینہ(رانا عاصمJhelumnews.uk)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یومِ قائدِاعظم اور کرسمس کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ تحصیل دینہ ضلع جہلم سمیت ملک بھر کے بینک 3 دن تک بند رہیں گے۔ حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق ضلع جہلم سمیت ملک بھر کے بینکس 25 دسمبر کو بند رہیں گے۔ اس کے علاوہ 23 اور 24 دسمبر کو بھی ہفتہ وار چھٹیوں کے باعث بینک بند رہیں گے

0 comments
bottom of page