top of page

اسلحہ کے زور پر دھمکیاں دینے اور لڑائی جھگڑا کرنے والا ملزم رضوان گرفتار کر لیا گیا

جہلم(ظہیرعباس Jhelumnews.uk )سوہاوہ پولیس کی اہم کاروائی،تفصلات کے مطابق اسلحہ کے زور پر دھمکیاں دینے اور لڑائی جھگڑا کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ،ملزم کی شناخت رضوان کے نام سے ہوئی ہے ،ملزم رضوان سے پسٹل 30بور معہ رونڈز برآمد کر لئے گئے،ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ شہری کے گھر جا کر اسلحہ کے زور پر دھمکیاں دیں اور لڑائی جھگڑا کیا تھا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے

0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page