پنڈدادن خان(تحصیل رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادن خان انور علی کانجو کی زیر صدارت نمبرداروں کا اجلاس جلاپور نہر کے بقایا جات سمیت دیگر امور زیر بحث ،پنڈدادن خان/ کسانوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے مردم شماری عملہ سے بھرپور تعاون کریں اے سی پنڈدادن خان انور علی کانجو ، اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادن خان انور علی کانجو کی زیرصدارت تحصیل بھر سے نمبرداروں سے اہم میٹنگ تحصیل کمپلیکس میں منعقد ھوئی جس میں کسانوں کو درپیش مسائل سمیت جلاپور شریف تا کندوال نہر کی زمین کے بقایا جات کی عدم ادائیگی سمیت دیگر امور زیر بحث لائے گئے اے سی پنڈدادن خان انور علی کانجو کا کہنا تھا کہ کسانوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے انہوں نے کہ ملک میں جاری مردم شماری میں تمام افراد مکمل تعاون کریں نہر میں آنے والی زمینوں کی رقوم کی ادائیگی کو جلد از جلد مکمل کیا جائے گا
top of page
bottom of page
Comments