top of page

اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان کا شہر کا دورہ۔صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات دیکھ کر برہمی کا اظہار


پنڈدادنخان( نامہ نگار Jhelumnews.uk) اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان انور علی کانجو نے لاری اڈے کے باہر سڑک اور دروازے پر گاڑیاں کھڑی کرنے پر پابندی عائد کر دی سڑک بلاک کرنے والوں کے خلاف جرمانے اسسٹنٹ کمشنر انور علی کانجو نے ٹرانسپورٹرز سختی سے ہدایت کی کہ وہ اپنی گاڑیاں لاری اڈا اسٹینڈ پر کھڑی کریں سڑک پر کھڑی نا کریں تاکہ مسافروں کو پریشانی کا سامنا نا کرنا پڑے انہوں نے مین روڈ پر ناجائز تجاوزات کھڑی کرنے والوں کے خلاف بھاری جرمانے کئے بعد ازاں شہر میں صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات کو دیکھتے ھوئے ٹی ایم اے کے عملے کو تنبیہ کی کہ شہر کی صفائی کی مجموعی صورتحال کو درست کیا جائے اور گرمی میں پینے کے پانی کی فراہمی کو بروقت یقینی بنایا جائے تاکہ عوام کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نا کرنا پڑے

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page