top of page

اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا سبزی منڈی کا وزٹ، سبزی فروٹ کے ریٹ چیک کیے،دکانداروں کو وارننگ



دینہ(سہیل انجم قریشی سے)اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے سبزی منڈی کا وزٹ کیا سبزی فروٹ کے ریٹ چیک کیے اور دکانداروں کو ریٹ لسٹ کے مطابق نرخ وصول کرنے کی سختی سے ہدایت کی۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر دینہ حمداللہ نے سبزی منڈی کا دورہ کیا خریدداروں سے سبزیوں او فروٹ کے ریٹ معلوم کیے اور دکانداروں کو ریٹ لسٹ کے مطابق نرخ وصول کرنے کی ہدایت کی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو ذخیرہ اندوزی کرنے اور ریٹ لسٹ سے زائد نرخ وصول کرنے کی اجازت کبھی نہیں دیں گے ماہ رمضان کے مقدس مہنہ کا خیال رکھتے ہوئے دکاندار عوام کو ریلیف دیں۔

0 comments
bottom of page