top of page

اسسٹنٹ کمشنر دینہ حمد اللہ کا تعیناتی کے بعد مین بازار دینہ کا پہلا دورہ

دینہ ( رضوان سیٹھی سے) اسسٹنٹ کمشنر دینہ حمد اللہ کا تعیناتی کے بعد مین بازار دینہ کا پہلا دورہ ، ناجائز تجاوزات کو فوری طور پر ختم کرنے کی ہدایت ، دوکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں آویزاں کرنے کی ہدایت منافع خور وں کے خلاف سخت کاروائی کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر دینہ حمد اللہ کا تعیناتی کے بعد مین بازار دینہ کا پہلا دورہ کیا ، دورے کے دوران انہوں نے دوکانداروں سے اشیاءکے ریٹ دریافت کیے اور ریٹ لسٹ کو نمایاں آویزاں کرنے کی ہدایت دی اور مین بازار دینہ میں قائم ناجائز تجاوزات کو فوری طور پر ختم کرنے کے لیے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ دوکاندار حضرات اپنی حدود میں رہ کر کام کریں اور مین بازار میں ٹریفک کے حوالے سے بھی گفتگو زیر بحث رہی جس پر اسسٹنٹ کمشنر نے فوری طور پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔



0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page