top of page

اسامہ شیرون نیازی نے بطور اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان چارج سنبھال لیا

پنڈدادنخان (عدنان یونسJhelumnews.uk )اسامہ شیرون نیازی نے بطور اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان چارج سنبھال لیا تحصیل کی بہتری کے لئے ہرمثبت کردار اداکریں گے سینئر صحافی صفرعلی خان سے ملاقات میں گفتگو۔میرے دفتر کے دروازے میں داخلہ کے لئے کسی قسم کی سفارش کی ضرورت نہیں تحصیل کا ہرخاص وعام میرے لئے قابل صد احترام ہیں اہلیان علاقہ کے حقوق کی پاسداری فرض اولین سمجھتا ہوں اسسٹنٹ کمشنر نے مزید کہا کہ صحافی برادری علاقائی مسائل کی نشاندھی کرکے میری معاونت کریں انہوں نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد علی کو محکمہ صحت میں بہتری لانے کے لئے مشاورتی میٹنگ کا عندیہ دیا ملاقات میں موجود سی او ایم سی شہزاد احمد کو بھی جلد مشاورتی میٹنگ کے انعقاد کے بعد علاقائی مسائل میں نمایاں کمی لانے کے لئے بھرپور کردار ادا کرنے کی ہدایات جاری کیں



0 comments

Recent Posts

See All

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کا رہائشی 27 سالہ فیکٹری ورکر عدیل نے لاہور میں فیکٹری

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں ایک شخص نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں جنسی درندے نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کےتھانہ کالا گجراں ک

コメント

5つ星のうち0と評価されています。
まだ評価がありません

評価を追加
bottom of page