www Jhelumnews.ukابنِ عباس اسلامک ریسرچ سینٹر جہلم میں افطار فی سبیل اللہ (تیسرا جمعہ 29مارچ رمضان1445ھ 2024عـ) کی تصویری جھلکیاں۔
جبکہ افطار سے قبل بابائے صحافت و سیاست محمود مرزا جہلمی (سر پرستِ مرکز ھذا) خطاب اور دعائے خیر فرما رہے ہیں۔
منجانب
ڈاکٹر فیض احمد بھٹی
رئیس مرکز ھذا
Kommentare