top of page
Writer's pictureJhelum News

آل رسول ﷺ سادات کی عظمتیں اور قربانیاں کبھی بھی فراموش نہیں کی جا سکتیں۔ ڈاکٹر فیض احمد بھٹی



اہل بیت کا پانی، خوراک اور راستے بند کرنے والے ظالموں ملعونوں کا نام و نشان تک باقی نہیں رہا۔ ڈاکٹر فیض احمد بھٹی

جہلم (ادريس چوہدری) سانحہ کربلا اور عظمتِ اہل بیت پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیض احمد بھٹی نے کہا کہ اسلام کی سربلندی کےلیے روز اول سے لے کر آج تک آل رسول ﷺ نے لازوال اور بے مثال قربانیاں پیش کیں۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فیض احمد بھٹی (فاضل مدینہ یونیورسٹی) نے جامع مسجد فاطمہ (جہلم) میں مورخہ 28 جولائی 2023 کا خطبہ جمعہ بعنوان "عظمتِ اہل بیت اور ہماری ذمے داریاں" پڑھایا۔آپ نے خطبے میں کہا کہ محرم الحرام کی 10 تاریخ (یوم عاشورہ) کو میدان کربلا میں حضرت حسین رضی اللہ عنہ نے اپنے خاندان اور اعوان سمیت اپنی جان تک قربان کر دی مگر باطل قوتوں کے سامنے جُھکنا گوارہ نہیں کیا۔آپ نے کہا اہل بیت کا پانی، خوراک اور راستے بند کرنے والے ظالموں ملعونوں کا نام و نشان تک باقی نہیں رہا،…




0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page