top of page

آفتاب، غلام مصطفیٰ، منظور حسین اور مصور حسین، خاتون کو اغوا کرنے والے 4 ملزمان گرفتار کر لئےگئے



جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk ) جہلم ایس ایچ او صدر عمران حسین اور ٹیم کی اہم کاروائی، تفصیلات کے مطابق خاتون کو اغوا کرنے والے 04 ملزمان گرفتار کر لئےگئے،ملزمان کی شناخت آفتاب، غلام مصطفیٰ، منظور حسین اور مصور حسین کے ناموں سے ہوئی ہے،ملزمان نے میری بیٹی کو زیادتی کرنے کی نیت سے اغواء کیا، مدعی مقدمہ، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ عورتوں کے ساتھ زیادتی جیسے واقعات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page