top of page

آج کا نوجوان تحریر:ارسلان یاسین گجر

*(آج کا نوجوان)*

*میرے دیس کے نوجوانوں میں روز بروز بڑھتی ہوئی معاشرتی برائیاں ایک لمحہ فکریہ ہے ۔ ایک وقت تھا جب امت مسلمہ کے نوجوان نا قابلِ شکست جنگجو ہوا کرتے تھے جس کی عمدہ مثال محمد بن قاسم کا سلطنت کے فراٸض سرانجام دینا تھا۔ ہمارے نوجوان نسل کو تباہ کرنے میں اہم کردار سوشل میڈیا نے ادا کیا ہے۔ہمارے بچوں کو کتب بینی سے ہٹا کر موبائل فون پر لگا دیا گیا.والدین کے عدم توجہی کے باعث آج نوجوان نسل نے اسلحہ و شیشہ کا استعمال اور ون ویلنگ جیسی برائیوں کو اپنا شوق بنا لیا ہے پھر ایسےنوجوان جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث ہوتے ہیں۔پاکستان میں دو کروڑ نوے لاکھ تمباکونوش ہیں جن میں سے اکثریت پندرہ سے تیس سال کے نوجوانوں کی ہے. آج حکومتی اداروں سوشل NGOS اور خصوصاً والدین کو پاکستان کے مستقبل کے نوجوان کے بارے میں سوچنا ہوگا ورنہ آج کا نوجوان مستقبل کا وحشی درندہ بن کر ابھرے گا۔


0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page