ریزیڈنٹ ایڈیٹر ادریس چودھری
ایڈیٹر مظہر اقبال چودھری
چیف ایڈیٹر طارق محمود چودھری

دینہ (رانا عاصم سے) بارشوں کی شدت کا امکان جس کے پیش نظر  دریائے جہلم میں فلڈ وارننگ جاری کرنے کے ساتھ انتظامیہ نے مختلف مقامات پر چار ریلیف کیمپ بھی قائم کر دیئے

News Image

دینہ (رانا عاصم سے) بارشوں کی شدت کا امکان جس کے پیش نظر  دریائے جہلم میں فلڈ وارننگ جاری کرنے کے ساتھ انتظامیہ نے مختلف مقامات پر چار ریلیف کیمپ بھی قائم کر دیئے گئے ہیں۔ ریسکیو 112 محکمہ آبپاشی سول ڈیفنس میونسپل کمیٹی سمیت تمام متعلقہ محکموں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے  تفصیلات کے مطابق اس سال مون سون میں بارشوں کی شدت سے سیلاب کا بھی امکان ہے جس کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے دریائے جہلم میں فلڈ وارننگ جاری کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف مقامات پر چار ریلیف کیمپ قائم کر دیے گئے ہیں ریسکیو 1122 محکمہ آبپاشی سول ڈیفنس اور میونسپل کمیٹی سمیت تمام متعلقہ محکموں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق  جولائی میں بارشوں کی شدت بڑھ سکتی ہے اور معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کا بھی امکان ہے جس کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے تمام محکموں کو الرٹ رہنے کا حکم جاری کردیا ہے 

Wed Jul 10 2024 17:36:21 GMT+0000 (Coordinated Universal Time)