ریزیڈنٹ ایڈیٹر ادریس چودھری
ایڈیٹر مظہر اقبال چودھری
چیف ایڈیٹر طارق محمود چودھری

غزہ: لوگوں کو شدید گرمی اور ناپید شہری سہولیات کا سامنا، یو این ادارے

News Image

اقوام متحدہ کے امدادی اداروں نے بتایا ہے کہ غزہ میں ہسپتالوں پر بوجھ، بڑھتی گرمی، بھوک اور نکاسی آب کی بنیادی سہولیات کے فقدان سے لوگوں کی زندگی مہلک خطرات سے دوچار ہے جو پہلے ہی متواتر بمباری کا سامنا کر رہے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ترجمان طارق جاساروک نے جنیوا میں صحافیوں کو غزہ کے طبی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں 34 افراد خوراک اور پانی کی قلت کے باعث ہلاک ہو چکے ہیں۔

Wed Jul 10 2024 07:54:56 GMT+0000 (Coordinated Universal Time)