ریزیڈنٹ ایڈیٹر ادریس چودھری
ایڈیٹر مظہر اقبال چودھری
چیف ایڈیٹر طارق محمود چودھری

کھیوڑہ !( راشد خان سے) حارث شہزاد نے میٹرک کے امتحان میں 1077 نمبر لے کر نمایاں کامیابی حاصل کر ل

News Image

کھیوڑہ ( راشد خان سے) حارث شہزاد نے میٹرک کے امتحان میں 1077 نمبر لے کر نمایاں کامیابی حاصل کر لی تفصیلات کے مطابق شہزاد احمد سماجی کارکن کے بیٹے حارث شہزاد نےحالیہ میٹرک امتحانات میں 1077 نمبر لیکر نمایاں کامیابی حاصل کر لی ہے ممتاز نمبروں سے اس کامیابی پر مقامی رفاعی وسماجی حلقوں نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اس موقع پر حارث شہزاد نے اپنی اس کامیابی کو اللہ پاک کی خصوصی عنایت اور والدین کی دعاوں کا ثمر قرار دیا ہے حارث شہزاد مستقبل میں کمپیوٹر سائنس کے میدان میں ملک پاکستان کا نام روشن کرنے کے خوائش مند ہے یہی وجہ ہے کہ میٹرک کے منتخب مضامین میں کمپیوٹر سائنس انکا پسندیدہ مضمون تھا۔

Wed Jul 10 2024 00:40:16 GMT+0000 (Coordinated Universal Time)