جہلم// تحصیل پنڈ دادن خان کے گاؤں سوڈی گجر میں باؤلے کتے نے 2 سالہ بچے کو نوچ لیا، بچے کو شدید زخمی حالت میں راولپنڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں باؤلے کتے نے 2 سالہ بچے کو نوچ لیا، بچے کو شدید زخمی حالت میں راولپنڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے...