ریزیڈنٹ ایڈیٹر ادریس چودھری
ایڈیٹر مظہر اقبال چودھری
چیف ایڈیٹر طارق محمود چودھری

ہمارے بارے میں


جہلم نیوز پاکستان بھر میں مقامی خبروں کو پہلی بار انٹرنیٹ پر لانے والا پہلا ادارہ ہے سال دو ہزار می جہلم نیوز مقامی خبروں کی فراہمی کے حوالے سے ملک بھر میں پہلی ویب سائیٹ تھی ۔لہذا ہم کہہ سکتے ہیں کہ جہلم نیوز اس میدان میں ایک بانیادارہ ہے ۔


جہلم نیوز کی پوری ٹیم کے بیرون ملک چلےجانے سے کچھ عرصہ کے لیے اپنے قارئین سے رابطہ منقطع ہوا تھا ۔جس کو اب دوبارہ جوڑا جا رہا ہے ۔اس ویب پورٹل پر آپ کو وہ سب کچھ ملے گا جو آپ جہلم کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں ۔براہ کرم خودبھی پڑھیں کمنٹس کریں لائک کر کے فارورڈ بھی کریں ۔اس ویب پورٹل کے ذریعے ہم دنیا بھر میں مقیم جہلمی کمیونٹی کا ایک مشترکہ پلیٹ فارم بھی قائم کریں گے جس میں جہلم کا ہر باشندہ شامل ہو کراپنے آبائی ضلع کی تعمیر و ترقی میں ایک کردار اداکر سکے گا



ہماری ٹیم

طارق چودھری

چیف ایڈیٹر

ادریس چودھری

ریزیڈنٹ ایڈیٹر

مظہر اقبال چودھری

ایڈیٹر

عاطف چودھری

ریزیڈنٹ ایڈیٹر یو کے

فرحان کیانی

بیورو چیف کے ایس اے

چوہدری سہیل عزیز

ایڈیٹر کامرس اینڈ انڈسٹری

دلنواز احمد

بیورو چیف جہلم

فیصل ارشد

جنرل مینیجر

چوہدری امیر حنیف

بیورو چیف ای یو اے

چوہدری ایم یوسف

سیاسی امور کا ایڈیٹر